منی کیا ہے ؟ کہاں بنتی ہے ؟ اس کا کیا کام ہے ؟ منی ایک سفید قسم کی گها ڑی رطوبت ہے .جس میں ایک خاص قسم کی بو ہوتی ہے .یہ خون سے بنتی ہے اگر اس کو مکروسکوپ سے دیکھا جائے تو اس میں بہت چھوٹے چھوٹے کروڑوں کی تعداد میں جراثیم نظر آتے ہیں .منی خصیوں میں بنتی ہے .خصیوں کے یہ جس حصے میں پیدا ہوتی ہیں وہ چھوٹی چھوٹی بیشمار نالیوں سے بنی ہوئی ہوتی م ہے.جب شہوانی خیالات نہیں اتے تو اس وقت منی کے بننے کی رفتار